سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(21) ایسی مسجدوں کو چھوڑ دینے کا حکم جن میں بدعات کی کثرت ہو

  • 8560
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-20
  • مشاہدات : 922

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ایسی مسجدوں کو چھور دینا چاہیے جن میں بدعات کی کثرت ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسلمان کو چاہیے کہ جہاں تک ممکن ہو بدعات کے ازالہ کی کوشش کرے اور اگر ان کا ازالہ مشکل ہو تو پھر ایسی مسجد کو چھوڑ کو کسی ایسی مسجد میں نماز پڑھے جو بدعات سے پاک ہو۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

مساجد کے احکام:  ج 2  صفحہ34

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ