کیا داڑھی منڈانا بھی اس آیت :
"اور یہ بھی کہتا رہو ں گا ۔ کہ اللہ کی بنا ئی ہو ئی صورتوں کو بدلتے رہیں میں داخل ہے ؟
ہا ں داڑھی منڈا نا بھی اس عموم میں دا خل ہے ۔جو اللہ تعا لیٰ نے شیطا ن کے بہت سے لو گوں کو گمراہ کر نے کے با ر ے میں ذکر فر ما یا ہے کیو نکہ داڑھی منڈا نا بھی اللہ کی بنا ئی ہو ئی صورت کو بدلنا ہے اور نبی کر یم ﷺ کا بھی حکم ہے کہ داڑھی کو بڑھا یا جا ئے اور مونچھوں کو کترایا جا ئے۔
هذا ما عندي والله اعلم بالصواب