میں اپنی پڑھا ئی میں بہت کند ذہن ہو ں مجھے پڑھا ئی میں سمجھے بھی کم آتی ہے جس کی وجہ سے میں امتحا نا ت میں دھوکا (نقل وغیرہ ) سے کام لیتا ہوں امید ہے اس سلسلہ میں میر ی راہنما ئی فر مائیں گے؟
ہم آپ کو نصیحت کر تے ہیں کہ آپ خو ب خوب محنت سے کا م لیں با ر با پڑ ھیں اپنے اسباق کو یا د کر نے سمجھنے اور استا د سے استفادہ کی بھر پو ر کو شش کر یں اپنے ہم درس سا تھیوں سے بھی مدد لیں اور با ر بار سمجھنے اور پڑھنے کی کو شش کر یں اس سے فا ئدہ حا صل ہو گا اور معافی مطا لب کی سمجھ بھی آئے گی نقل وغیرہ کا سلسلہ بالکل ترک کر دیں کیو نکہ یہ حرا م بھی ہے اور امت کے خا ص و عا م افراد کے لئے اس میں دھوکا بھی ہے ۔
هذا ما عندي والله اعلم بالصواب