کیا جمعہ کے د ن عصر کے وقت حدیث بیا ن کر نا جا ئز ہے ؟ راہنمائی فر ما ئیے ا للہ تعا لی آپ کو جزا ئے خیر سے نوازے ۔
جمعہ کے دن عصر کے وقت مغرب کے وقت اور ہر وقت حدیث بیا ن کر نا جا ئز ہے حدیث بیا ن کر نا وعظ و نصیحت کر نا سنننے والو ں کےلئے علم نصیحت اور فا ئدہ کے حصو ل کا مو جب ہے اس میں حا ضر ہو نے کے لئے کسی کو پا بند نہیں کیا جا سکتا اور نہ اسے مکر وہ سمجھنے کی کو ئی دلیل ہے ہا ں البتہ لو گو ں نے یہ عا دت اپنا لی ہے کہ وہ جمعہ کے دن کام کر تے ہیں نہ درس و تدریس ویسے ان میں ان شاء اللہ کو ئی حر ج نہیں ۔
هذا ما عندي والله اعلم بالصواب