قو میت کی دعو ت کے با ر ے میں آپ کی کیا رائے ہے کہ اس دعو ت کے معنی یہ ہیں کہ نسل اور زبا ن کی طرف انتسا ب کو دین کی طرف انتسا ب سے مقد م سمجھا جا ئے قومیت کی اداعی جما عتیں اگر چہ دعویٰ یہ کر تی ہیں کہ وہ دین کی دشمن نہیں ہے لیکن یہ قو میت کو دین سے مقد م ضرور سمجھتی ہیں اپ کی اس دعوی کے با ر ے میں کیا رائے ہے ؟
یہ دعوت جا ہلیت ہے اس کی طرف انتسا ب اور اس دعوت دینے والوں کی حو صلہ افزائی جا یز نہیں بلکہ اسے ختم کر نا ضروری ہے کیو نکہ اسلامی شر یعت تو دنیا میں آئی ہی اس لئے ہے کہ اس جا ہا لا نا دعوت کے خلا ف جنگ کر ے اس سے نفر ت دلا ئے اس کے پھیلا ئے ہو ئے شکو ک و شبہا ت کی تر دید کر ے جس سے طا لب کے سا منے حقیقت واضح ہو جا ئے یہ صرف اسلا م ہی ہے جو عربی کو لغت ادب اور اتفاق کے اعتبار سے زندہ رکھ سکتا ہے لہذا دین اسلا م کی مخالفت کے معنی ہی عربی زبا ن و ادب اور اتفا ق کے حقیقی خا تمہ کے ہیں دعاۃ و مبلغین پر فر ض ہے کہ وہ اسلا می دعوت کے نمایا ں کر نے میں بھی اسی طرح تن من دھن کی با زی لگا دیں جس طرح استعماری طا قتیں اسے ختم کر نے میں اپنا پو را زور صرف کر رہی ہیں ۔ دین اسلام کی روشنی میں بد یہی طور پر یہ با ت معلوم ہے کہ عر بی یا کسی بھی دوسر ی قومیت کی دعوت ایک با طل دعوت ہے ایک زبر دست غلطی ایک بہت بڑی برا ئی ایک بد ترین جہا لت اور اسلا م اور مسلما نوں کے خلا ف ایک خوف نا ک سازش ہے اس کے وجود و اسباب ہم نے اپنی کتا ب نقد القو میہ العریہ علی ضوء الا سلا م والوا قع ---"اسلا م اور امر واقع کی روشنی میں عربی قو میت پر تنقید --- میں تفصیل سے بیا ن کئے ہیں اللہ تعا لی سے دعا ء ہے کہ وہ ہم سب کو اپنی رضا کے مطا بق عمل کر نے کی تو فیق عطا فر ما ئے ۔
هذا ما عندي والله اعلم بالصواب