گیارہویں:
''اور جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن مر وں گا اور جس دن زندہ کر کےاٹھایا جا ئوں گا مجھ پر اسلام اور رحمت ہے ''
یہ آیت بھی پہلی آیت ہی کی طرح ہے اس میں اللہ تعالیٰ ٰ نے یہ بیان فر ما یا ہے کہ تمام حا لات میں انہیں امن و سلا متی حا صل رہے گی اس میں نہ تو ان کی مدت حیا ت کو بیا ن کیا گیا ہے اور ان کے وقت وفات کا ذ کر ہے مدت حیا ت اور وقت وفا ت کے لئے ان دیگر نصو ص کی طرف رجو ع کر نا واجب ہے جن میں اس کا ذکر ہے جیسا کہ قبل ازیں اس کا بیا ن ہو چکا ہے ۔
هذا ما عندي والله اعلم بالصواب