نواں:
اور جب تک میں ان میں رہا ان ( حا لات ) کی خبر رکھتا رہا جب تو نے مجھے دنیا سے اٹھا لیا تو تو ان کا نگرا ن تھا ۔
اس آیت سے حضرت عیسی ٰ علیہ السلام کی مو ت قبل از رفع سما ء یابعد از رفع اور آ خر زما نہ میں نزو ل سے قبل پر استدلا ل تو فی کی مو ت سے تفسیر پر مبنی ہے جیسا کہ قبل ازئں آ ٹھویں آیت پر کلا م کر تے ہو ئے بیان کیا جا چکا ہے کہ یہ تفسیر صحیح نہیں ہے اور سلف کی بیا ن کر دہ تفسیر کے خلا ف ہے اور اسی تفسیر کو اختیا ر کر نے ہی سے کتا ب و سنت کے تما م صحیح دلا ئل میں تطبیق ممکن ہے ۔
هذا ما عندي والله اعلم بالصواب