سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

فقط نکاح نامہ پر دستخطوں سے نکاح کا حکم

  • 8462
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1242

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر نکاح نامہ پر دولہا ، دلہن وغیرہ کے دستخط ہوگئے ہیں مگر نہ خطبہ ہوا اور نہ ایجاب و قبول کرایا گیا تو کیا یہ نکاح ہوگیا۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نکاح نامہ پرفقط دستخطوں سے قانونی عمل تو انجام پذیر ہوجاتا ہے ،لیکن شرعی نکاح منعقد نہیں ہوتا ۔شرعی نکاح کے لئے خطبہ اور ایجاب وقبول ضروری ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتوی کمیٹی

محدث فتوی


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ