سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(159) غیر مسلموں کو صدقہ دینا

  • 8449
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1892

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا غیر مسلموں کو صدقہ دینا جائز ہے ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کافروں کو زکوۃ دینا  تو جا ئز نہیں  اور نفل صدقہ دینا  مکرو ہ ہے  کیونکہ  اس طرح  کفر  پر ان کی عانت ہے  اور فر ما ن  با ر ی تعا لیٰ ہے  :

﴿وَلا تَعاوَنوا عَلَى الإِثمِ وَالعُدونِ...٢﴾... سورة المائدة

"اور گناہ  اور ظلم کی باتو ں  میں ایک  دوسرے  کی مدد نہ کیا کر و۔"

لیکن اس طرح اگر غیر مسلم  کے مسلما ن  ہو نے کی امید ہو تو پھر اسے صدقہ  دینے میں کو ئی حرج نہیں  اسی طرح  اگر کا فر کے بھوک  سے مر نے کا ڈر  ہو تو پھر  بھی اس کی جا ن بچا نے کے لئے  اس پر  صدقہ کر نا  جا ئز  ہے تا کہ اسے اسلام کی خو بیوں کا بھی  پتہ چل جا ئے ۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ اسلامیہ

ج1 ص38

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ