جب آدمی اپنے اہل و عیال کو نما ز کا حکم دے لیکن وہ اس کی بات نہ سنیں تو کیا وہ ان کے سا تھ سکو نت اختیا ر کر ے اور مل جل کر رہے یا گھر سے نکل جا ئے ؟
اگر یہ اہل وعیا ل با لکل نما ز نہ پڑ ھیں تو وہ کا فر ہیں ،دائرہ اسلام سے خا رج ہیں ان کے سا تھ سکو نت اختیا ر کر نا جا ئز نہیں اس آدمی پر واجب ہے کہ وہ انہیں دعوت دیتا رہے الحا ح وزاری کے سا تھ اور بار بار دعوت دیتا رہے شا ید اللہ تعالیٰ ٰ انہیں ہدا یت فر ما دے تارک نما ز کا فر ہے ۔ والعیاذ باللہ ؛کتا ب وسنت کے کے دلا ئل اقوا ل صحا بہ اور صحیح نقطہ نظر کے یہی با ت صحیح ہے کہ تا رک نما ز کا فر ہے ۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب