ارشا د با ر ی تعالیٰ ٰ : ﴿لَا تَتَوَلَّوْا قَوْمًا غَضِبَ اللَّـهُ عَلَيْهِمْ﴾" ان لوگوں سے جن سے اللہ تعالیٰ ٰ غصے ہو ا ہے دوستی نہ کر و کے کیا معنی ہیں ؟ ان کے سا تھ دوستی کے کیا معنی ہیں ؟ کیا ان کے پا س جا نا با ت چیت اور گفتگو کر نا اور ان کے سا تھ ہنسنا بھی دوستی ہے ؟
اللہ تعالیٰ ٰ نے مو منوں کو یہودیوں اور ان جیسے دیگر کا فر وں کے ساتھ دوستی رکھنے سے منع فر مایا ہے ان کے سا تھ دوستی محبت اخوت اور نصرت جا ئز نہیں اور نہ یہ جا ئز ہے کہ انہیں دلی دوست بنا لیا جا ئے خوا ہ مسلما نوں سے بر سر پیکا ر نہ بھی ہو ں ارشاد با ر ی تعالیٰ ٰ ہے :
"جو لو گ اللہ پر اور روز قیا مت پر ایما ن رکھتے ہیں تم ان کو اللہ اور رسول کے دشمنوں سے دوستی کر تے ہو ئے نہ دیکھو گے خواہ وہ ان کے باپ بیٹے یا بھا ئی یا خا ندا ن ہی کے لو گ ہو ں یہ لو گ ہیں جن کے دلوں میں اللہ نے ایمان ( پتھر پر لکیر کی طرح )تحر یر کر دیا ہے اور فیض غیبی سے ان کی مدد کی ہے ۔"اور فر مایا ہے :
مو منو اپنے( اہل ایما ن کے ) علا وہ کسی غیر (مذہب کے آدمی) کو اپنا راز دار نہ بنانا یہ لو گ تمہا ری بر با دی (اور فتنہ انگریزی کر نے ) میں کسی طرح کو تا ہی نہیں کر تے اور چا ہتے ہیں کہ (جس طرح ہو سکے ) تمہیں تکلیف پہنچے ان کی زبا نوں سے تو دشمنی ظا ہر ہو چکی ہے اور جو(کینے) ان کے سینوں میں مخفی ہیں وہ کہیں زیا دہ ہیں اگر تم عقل رکھتے ہو تو ہم نےتم کو اپنی آیتیں کھو ل کھو ل کر سنا دی ہیں دیکھو تم ایسے (صاف دل) لو گ ہو کہ ان لو گوں سے دوستی رکھتے ہو حا لا نکہ وہ تم سے دوستی نہیں رکھتے ۔"اسی طرح مفہوم کی کتا ب سنت میں اور بھی بہت سے نصوص ہیں لیکن اللہ تعالیٰ ٰ نے مو منوں کو اس بات سے منع نہیں کیا کہ وہ غیر حر بی کا فروں کے ساتھ نیکی کر یں یا مباح منا فع کا ان کے ساتھ تبا دلہ کر یں یا ان کے سا تھ خرید و فروخت کر یں یا ان کے تحفوں کو قبول کر یں چنا نچہ ارشاد با ری تعالیٰ ٰ ہے :
''جن لو گو ں نے تم سے دین کے با ر ے میں جنگ کی اور نہ تم کو تمہا رے گھروں سے نکالا ان کے سا تھ بھلا ئی اور انصا ف کا سلوک کر نے سے اللہ تم کو منع نہیں کر تا اللہ تو انصا ف کر نے والوں کو دوست رکھتا ہے اللہ انہی لو گوں کے سا تھ تمہیں دوستی کر نے سے منع کر تا ہے جنہوں نے تم سے تمہارے دین کے با ر ے میں لڑا ئی کی اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالااور تمہا رے نکا لنے میں اوروں کی مدد کی تو جو لو گ ان (لو گو ں )سے دوستی کر یں گے وہی ظا لم ہیں ۔"
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب