سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(160) نفسیاتی بیماریوں کا تعویزوں سے علاج نہیں کرنا چاہیے

  • 8419
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2736

سوال

(160) نفسیاتی بیماریوں کا تعویزوں سے علاج نہیں کرنا چاہیے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نفسیاتی بیماریوں کے علاج کےلئے تعویز استعمال کرنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تعویز استعمال کرنا جائز نہیں۔کیونکہ حدیث میں اس کی ممانعت آئی ہے۔ہاں البتہ قرآن مجید دعاؤں اور اذکار ماثورہ(احادیث میں مذکور وضائف) کے ساتھ دم کرناجائز ہے۔ نیز نفسیاتی بیماریوں کے علاج کےلئےکثر ت زکر اعمال صالحہ شیطان سے استعاذہ اور گناہوں اور گناہ گاروں سےدوری اختیارکرنا چاہیے۔یہ تمام امور موجب راحت ہوں گے۔ اور ان سے طمانینت وحیات سعیدہ حاصل ہوگی۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم 

تبصرے