سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(132) امامت چھوڑ کر دوبارہ کرنے کا حکم

  • 8391
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 1109

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید نہ مولوی ہے نہ عالم ہے نہ فاضل ہے صرف اردو خواں ہے اور کہتا ہے کہ جو اپنی خوشی سے منصب امامت چھوڑنے کے بعد پھر امامت کریگا تو جھوٹا ہوگا کیا زید کا کہنا شریعت کے مطابق ہے یا شریعت کے خلاف ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس حوالے سے کوئی نص ہمارے علم میں نہیں ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم 

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ