سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(130) ثناء بھول جانے سے دوبارہ نماز پڑھنے کا حکم

  • 8389
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1457

سوال

(130) ثناء بھول جانے سے دوبارہ نماز پڑھنے کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مجھ سے نماز میں ثناء بھول گئی۔کیا میری نماز ہوگئی یا دوبارہ پڑھوں۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپ کی نماز مکمل ہے ،دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے ،کیونکہ ثناء نماز کا رکن نہیں ہے ،بلکہ سنن میں داخل ہے جن کے رہ جانے نماز باطل نہیں ہوتی۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم 

تبصرے