سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(129) کنز العمال کی حدیث

  • 8388
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 3508

سوال

(129) کنز العمال کی حدیث
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک مولوی صاحب سے بیان میں سنا کی ایک اعرابی نے کہا میں تمام لوگوں سے امیر بننا چاہتا ہوں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم یہ کرو امیر بن جاؤگے اعرابی نے کہا میں تمام لوگوں سے متقی بننا چاہتاہوں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم یہ کرو تو متقی بن جاؤگے وغیرہ۔ بہت سی چیزوں کے بن جانے کے بارے پوچھا اور آ پ صلی اللہ علیہ وسلم جواب دیتے رہے اور کنزالعمال کا حوالہ دیا ہے،اس حدیث کے بارے میں معلوم کرنا ہے کہ آ یا یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف اور اس کی تخریج بتاکر جزائے خیر حاصل کریں۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس معنی کی کوئی بھی حدیث کنز العمال میں مجھے نہیں ملی،آپ بیان کرنے والے سے اس حدیث کا حوالہ طلب کریں۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم 

تبصرے