السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا سجدہ تلاوت کی دعا تین بار پڑھنی ہے یا ایک بار،نماز کی حالت میں یا امامت میں۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!سجدہ تلاوت کی متعدد ادعیہ ہیں ،جنہیں نماز و غیر نماز دونوں حالتوں میں پڑھنا ہے اور جن دعاوں کی تعداد مقرر ہے وہ اسی تعداد میں پڑھی جائیں ،اور جن کی تعداد مقرر نہیں ہے وہ آپ ایک بار بھی پڑھ سکتے ہیں۔تفصیل دیکھیں فتوی نمبر(1116)پر کلک کریں۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتاوی بن باز رحمہ اللہجلددوم |