کتاب السیر میں لکھا ہے کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام حطیم(کعبہ) میں د فن ہوا سوال یہ ہے کہ اگر حضرت اسماعیل علیہ السلام حطیم میں مدفون ہیں تو پھر اس جگہ نماز کیسے جائز ہوگی؟
یہ جو کہا گیا ہے کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام حطیم میں مدفون ہیں تو یہ صحیح نہیں ہے کسی حال میں بھی اس پراعتماد نہیں کیا جاسکتا۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب