السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا نکاح مسیار جائز ہے۔؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤالوعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته! الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!نکاح مسیارعربوں میں رائج ایک قسم کا نکاح ہے جو شرائط وغیرہ کے اعتبار سےعام نکاح کی طرح ہی ہے، مگر اس میں مرد و عورت باہمی رضامندی سے اپنے کچھ حقوق سے دستبردار ہو جاتے ہیں۔ مثلاً عورت کے نان و نفقہ کا حق، ساتھ رہنے کا حق، باری کی راتوں کا حق، وغیرہ وغیرہ۔یہ جائز ہے اس کے جواز وعدم جواز کے حوالے سے اہل کے درمیان مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔مزید تفصیل کے لئےفتوی نمبر2307 پر کلک کریں ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصوابفتاوی بن باز رحمہ اللہجلددوم |