سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(303) خود ساختہ ترتیب پر ہمیشگی کرنا

  • 8270
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1119

سوال

(303) خود ساختہ ترتیب پر ہمیشگی کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمارے ہاں فجر کے وقت نماز سے پہلے قرآن مجید کی تلاوت کی جاتی ہے، پھر بعض پڑھی جاتی ہیں  پھر اذان کہی جاتی ہے ۔ کیایہ سنت ہے یا نہیں ؟ اور اس کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مذکورہ بالاعمل یعنی اذان فجر سے پہلے تلاوت قرآن مجید اور بعض دعاؤں کو ہمیشہ پابندی سے پڑھنا سنت نہیں بلکہ بدعت ہے۔

وَبِاللّٰہِ التَّوفَیقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَصَحبِهِ وَسَلَّمَ

 اللجنۃ الدائمۃ ، رکن : عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان ، نائب صدر : عبدالرزاق عفیفی، صدر : عبدالعزیز بن باز۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 335

محدث فتویٰ

تبصرے