السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیافرض نماز کے بعد اکیلے یا مل کر سورۂ فاتحہ سنت ہے یا جائز ہے؟ مجھے یہ مسئلہ بتادیجئے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
فرض نماز کے بعد اکیلے باجماعت کے ساتھ مل کر سورۃ فاتحہ پڑھنا سنت سے ثابت نہیں ہے ۔
وَبِاللّٰہِ التَّوفَیقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَصَحبِهِ وَسَلَّمَ
اللجنۃ الدائمۃ ، رکن : عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان ، نائب صدر : عبدالرزاق عفیفی، صدر : عبدالعزیز بن باز۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب