سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(292) ذکر کرتے وقت بے جاحرکات اور تکفات سے کام لینا

  • 8261
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 878

سوال

(292) ذکر کرتے وقت بے جاحرکات اور تکفات سے کام لینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ان لوگوں کے متعلق کا کیا حکم ہے جو اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے ہوئے دائیں بائیں جھومتے اور اچھلتے ہیں اور سب مل کر بلند آواز سے ذکر کرتے ہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ جائز نہیں۔ کیونکہ اس انداز سے ذکر کرنا بدعت ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم  نے فرمایا:

((مَنْ أَحّدَثَ فِی أَمْرِنَا ہٰذَا مَالَیْسَ مِنْہُ فَہُوَ رَدٌّ))

’’ جس نے ہمارے دین میں وہ چیز ایجاد کی جو اس میں سے نہیں تو وہ ناقابل قبول ہے۔ ‘‘

وَبِاللّٰہِ التَّوفَیقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَصَحبِهِ وَسَلَّمَ

 اللجنۃ الدائمۃ ، رکن : عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان ، نائب صدر : عبدالرزاق عفیفی، صدر : عبدالعزیز بن باز۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 328

محدث فتویٰ

تبصرے