سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(269) آیات قرآنی گھول کر پینا

  • 8238
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 968

سوال

(269) آیات قرآنی گھول کر پینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 مسجد نبوی میں بعض علاقوں کے لوگ اس طرح کرتے ہیں کہ جب وہ قرآن مجید حفظ کرنا چاہتے ہیں تومختلف آیات قرآنیہ کاغذ پرلکھتے ہیں ، پھر انہیں پانی میں گھول کر پی لیتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ اس سے قرآن مجید آسانی سے یا دکرنے میں مدد ملتی ہے۔ ہمیں معلوم نہیں کہ یہ بدعت ہے۔ یا اسلام کا اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ بدعت ہے۔ جہاں تک ہمیں معلوم ہے نبی  صلی اللہ علیہ وسلم  یا صحابہ کرام  صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کاکوئی ثبوت نہیں ملتا۔

وَبِاللّٰہِ التَّوفَیقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَصَحبِهِ وَسَلَّمَ

 اللجنۃ الدائمۃ ، رکن : عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان ، نائب صدر : عبدالرزاق عفیفی، صدر : عبدالعزیز بن باز۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 307

محدث فتویٰ

تبصرے