سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(263) کاروبار کے لیے قرآن خوانی کرانا

  • 8233
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1037

سوال

(263) کاروبار کے لیے قرآن خوانی کرانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیایہ جائز ہے کہ کوئی شخص کسی خاص مقصد سے لوگوں کو جمع کرکے انہیں قرآن مجید پڑھنے کو کہے۔ مثلا اس نے اپنا کاربار تبدیل کرنا چاہا اور لوگوں کو قرآن خوانی کے لیے بلا کر جمع کر لیا گاکہ اس کے کاربار میں برکت ہو؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید ا س لیے نازل کیا ہے تاکہ اس کی تلاوت کر کے بندگی کا اظہار کیا جائے اس کے احکام پر عمل کیا جائے اور تاکہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم  معجزہ ہو جو عمل آپ نے ذکر کیا ہے وہ اللہ تعالیٰ نے مشروع نہیں فرمایا۔

وَبِاللّٰہِ التَّوفَیقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَصَحبِهِ وَسَلَّمَ

 اللجنۃ الدائمۃ ، رکن : عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان ، نائب صدر : عبدالرزاق عفیفی، صدر : عبدالعزیز بن باز۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 302

محدث فتویٰ

تبصرے