سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(225) شیعہ ایک نو ایجاد مذہب ہے

  • 8200
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 1121

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا شیعہ امامیہ کا فرقہ بھی اسلامی فرقہ ہے، اسے کس نے ایجاد کیا؟ کیونکہ شیدہ اپنے مذہب کو حضرت علی کرم ا للہ وجہ کی طرف منسوب کرتے ہیں۔ اگر شیعہ کا مذہب اسلامی نہیں ہے تو ان میں ا ور اسلام میں کیا اختلافات ہیں؟

جناب والا سے گزارش ہے کہ واضح تسلی مدلل جواب دیں، خصوصاً مذہب شیعہ اور ان کے عقائد کے متعلق بتائیں اور اسلام میں نئے ایجاد ہونے والے بعض مسالک بیان کری۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شیعہ امام مذہب اپنے اصولی اور فروعی مسائل کے لحاظ سے ایک نو ایجاد مذہب ہے آپ ’الخطوط العریضة’’مختصر تحفة اثنا عشریة‘‘ اور شیخ الاسلام کی کتاب ’’منہاج السنۃ‘‘ کا مطالعہ کریں۔ ان کتابوں میں ان کی بہت سی بدعات مذکور ہیں۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ وَسَلَّمَ

اللجنة الدائمة۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن بازفتویٰ (۱۱۴۶۱)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 241

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ