سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(221) شیعہ کے متعدد فرقے ہیں

  • 8196
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 2169

سوال

(221) شیعہ کے متعدد فرقے ہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا موجودہ دور کے تمام شیعہ یا ان کے لیڈر کافر ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

موجودہ دور کے شیعہ کے بہت سے فرقے ہیں۔ ان کے بارے میں آپ موجودہ دور کے علماء کی کتابیں پڑھئے تاکہ آپ کو ان کے بارے میں حکم کا تفصیل سے علم ہوسکے۔ آپ مندرجہ ذیل کتابوں کا مطالعہ کریں۔ (علامہ محمود شکری آلوسی کی) ’’مختصر تحفۃ اثنا عشریۃ‘‘ محب الدین خطیب کی ’’الخلوط العریضة‘‘ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی  اور امام ذہنی رحمہ اللہ کی المنتقی۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ وَسَلَّمَ

اللجنة الدائمة۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن بازفتویٰ (۸۵۶۴)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 239

محدث فتویٰ

تبصرے