السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
تیجانی اور قادری سلسلہ کے اورادووظائف کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
دوسرے صوفیانہ اور ادووظائف کی طرح ان کے اورادووظائف پر بھی بدعت کا رنگ غالب ہے۔ ان کے اکثر اذکار بدعت پر مبنی ہیں۔ مسلمان کے لئے یہی بہتر ہے کہ قرآن مجید کی تلاوت کو وظیفہ بنائے اور اللہ تعالیٰ کا ذکر ان اذِکار کے ساتھ کرے جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔
وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمَ
اللجنۃ الدائمۃ ۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن بازفتویٰ (۶۴۶۰)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب