سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(192) فرقوں کے متعلق مسلمانوں کا موقف

  • 8167
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1239

سوال

(192) فرقوں کے متعلق مسلمانوں کا موقف

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آج بہ سے فرقے ظاہر ہوگئے ہیں جیسے صوفیہ کے کئی فرقے ہیں۔ مثلاً شاذلیہ،ابراہیمہ،قادیانیہ وغیرہ۔ ان فرقوں کے متعلق اسلام کا موقف ہے؟ اور ان کے متعلق اور ان کے پھیلائے ہوئے غلط خیالات کے متعلق بحیثیت مسلمان ہمارا کیا موقف ہونا چاہئے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ان کی جو باتیں قرآن مجید اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کے مطابق ہیں، ہم ان کی تائید کرتے ہیں اور جن باتوں میں انہوں نے قرآن وحدیث کی مخالفت کی ہے، ہم ان کی تردید کرتے ہیں۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمَ

 اللجنۃ الدائمۃ ۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن باز

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 199

محدث فتویٰ

تبصرے