سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(189) خانقاہ میں نماز پڑھنا درست نہیں

  • 8164
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1439

سوال

(189) خانقاہ میں نماز پڑھنا درست نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں جس محلے میں رہتاہوں وہاں ایک مسجد ہے اور ایک صوفیوں کی خانقاہ ۔ کیا اس خانقاہ میں نماز پڑھنا درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ان صوفیوں کے ساتھ خانقاہ میں نماز نہ پڑھیں، ان کے پاس بیٹھنے اور ان سے میل ملاپ سے پرہیز کریں تاکہ آپ بھی ان بدعتوں میں ملوث نہ ہوجائیں جن میں وہ ملوث ہیں۔ ایسے لوگوں کی مسجد میں نماز پڑھنے کی کوشش کریں جو سنت پر عمل کرنے کا شوق رکھتے ہوں اور زیادہ سے زیادہ اس پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہوں۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمَ

 اللجنۃ الدائمۃ ۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن بازفتویٰ (۶۲۵۰)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 196

محدث فتویٰ

تبصرے