سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(188) یہ بدعات ہیں ان سے بچیں

  • 8163
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1371

سوال

(188) یہ بدعات ہیں ان سے بچیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مندرجہ ذیل اشیاء کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے۔

(۱)  جزب امان۔

(۲)  صلاۃ نقطہ۔

(۳)  صلاۃ لاہوتیہ۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مندرجہ بالا چیزیں جن کا نام حزب الامان‘ صلاۃ النقطہ اور صلاۃ لاہوتیہ وغیرہ رکھا گیا ہے، یہ سب صوفیوں کی بدعتیں ہیں، انہیں ثواب کی نیت سے پڑھنا شرعاً درست نہیں۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ وَسَلَّمَ

اللجنة الدائمة۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن بازفتویٰ (۶۲۵۰)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 196

محدث فتویٰ

تبصرے