السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آج کل صوفیوں کے جو سلسلے پائے جاتے ہیں، ان کے متعلق اسلام کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
صوفیوں کے سلسلوں میں بدعات غالب ہیں۔ ہم آپ کو نصیحت کرتے ہیں کہ عبادات اور دسرے کاموں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہما کے طریقے پر عمل کریں اور عبدالرحمن الوکیل رحمہ اللہ کی کتاب ’’ھذہ ھی الصوفیہ‘‘ کا مطالعہ کریں۔
وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ وَسَلَّمَ
اللجنة الدائمة۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن بازفتویٰ (۹۸۴۸)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب