سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(317) وہ کتابیں جس سے فقہ میں رجوع کیا جا سکے

  • 8137
  • تاریخ اشاعت : 2013-11-12
  • مشاہدات : 402

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہمیں وہ اسلامی کتابیں بتائیے جن کی طرف عقیدہ اور فقہ میں رجوع کیا جاسکے اور سیرت نبوی میں کون سی کتاب صحیح ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہمیں وہ اسلامی کتابیں بتائیے جن کی طرف عقیدہ اور فقہ میں رجوع کیا جاسکے اور سیرت نبوی میں کون سی کتاب صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

ٓپ قرآن مجید اور احادیث کی کتابیں مثلاً صحیحین اور سنن پڑھیں۔ توحید کی کتابوں میں سے ’’شرح عقیدہ طحاویہ‘‘ اور ’’فتح المجید شرح کتاب التوحید‘‘ اور سیرت فقہ کے لئے ’’زاد المعاد‘‘ کا مطالعہ کریں۔ اس کے علاوہ شیخ الاسلام امام احمد ابن تیمیہ اور ان کے شاگرد امام ابن قیم کی تالیفات پڑھیں۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَصَحْبِہ وَسَلَّمَ

اللجنة الدائمة۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن باز

فتویٰ (۸۹۴۳)

 

 

فتاوی بن باز رحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 170

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ