سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(95) ’’موت ایک اور اسباب بہت ہیں ‘‘ جملہ جائز ہے

  • 8073
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1008

سوال

(95) ’’موت ایک اور اسباب بہت ہیں ‘‘ جملہ جائز ہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا یہ کہنا جائز ہے ’’موت ایک اور اسباب بہت سے ہیں‘‘


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جی ہاں! یہ الفاظ بولے جاسکتے ہیں اور اس میں کوئی حرج نہیں۔ انشاء اللہ۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمَ

 اللجنۃ الدائمۃ ۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن باز فتویٰ (۷۷۱۷)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 106

محدث فتویٰ

تبصرے