السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
درخواستوں وغیرہ کے الفاظ میں یہ لفظ لکھنے کا کیا حکم ہے ’’ودمتم‘‘ (آپ ہمیشہ رہیں)؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ لفظ استعمال کرنا مکروہ ہے کیونکہ دوام صرف اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے لئے ہے، مخلوق کے لئے دوام نہیں۔
وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلَّمَ
اللجنۃ الدائمۃ ۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن باز فتویٰ (۷۸۸۷)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب