سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(40) لا الہ الا اللہ پڑھنے اور کافر اور منافق بھی ہوسکتاہے

  • 8017
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1901

سوال

(40) لا الہ الا اللہ پڑھنے اور کافر اور منافق بھی ہوسکتاہے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

  کیا کوئی شخص زبان سے لا الہ الا اللہ کہتے ہوئے بھی کافر ہوسکتاہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ عین ممکن ہے کہ ایک شخص لا الہ الا اللہ کا اقرار کرتا ہے اور دل میں اس پر ایمان نہیں رکھتا۔ مثلاً عبداللہ بن ابی بن سلول اور اس جیسے دوسرے افراد۔

وَبِاللّٰہِ التَّوْفِیْقُ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی نَبِیَّنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلَّمَ

 اللجنۃ الدائمۃ ۔ رکن: عبداللہ بن قعود، عبداللہ بن غدیان، نائب صدر: عبدالرزاق عفیفی، صدر عبدالعزیز بن بازفتویٰ(۹۴۵۶)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلددوم -صفحہ 46

محدث فتویٰ

تبصرے