سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(198) ٹیپ ریکارڈر کے ذریعے سے اذان کہنا درست نہیں

  • 798
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1453

سوال

(198) ٹیپ ریکارڈر کے ذریعے سے اذان کہنا درست نہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ٹیپ ریکارڈر کے ذریعے سے بھی اذان صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

ٹیپ ریکارڈر کے ذریعے سے اذان کہنا صحیح نہیں ہے کیونکہ اذان عبادت ہے اور عبادت کے لیے نیت ضروری ہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ارکان اسلام

عقائد کے مسائل: صفحہ249

محدث فتویٰ

تبصرے