سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(179) کیا جائیداد کے لیے بنک کے قرضہ کو ایسا ہی قرضہ سمجھا جائے

  • 7900
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 904

سوال

(179) کیا جائیداد کے لیے بنک کے قرضہ کو ایسا ہی قرضہ سمجھا جائے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرے فوت شدہ والد کے ذمہ جائیداد کے لیے بنک کا قرضہ تھا۔ کیا اسے ایسا قرضہ ہی سمجھا جائے جس کی بے باقی لازم ہوتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 ہاں وہ ایسا ہی قرضہ ہے اور آپ پر واجب ہے کہ اس کے ترکہ سے بنک کے قرضہ کی ادائیگی کریں۔ جیسا کہ اس بارے میں قابل اتباع تعلیمات ہیں۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلداول -صفحہ 161

محدث فتویٰ

تبصرے