سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(107) نماز میں تاخیر کرنے والے کے ساتھ نماز

  • 789
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1178

سوال

(107) نماز میں تاخیر کرنے والے کے ساتھ نماز

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

لوگ صبح کی نمازاذان کے آدھ گھنٹہ بعد پڑھتے ہیں  توپھر ہم پہلے نماز ادا کرلیا کریں یا جماعت  کے ساتھ۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

اگرزیادہ دن چڑھے پڑھتے ہوں توپہلے پڑھنے میں کوئی حرج نہیں  چنانچہ حدیث میں نماز تاخیر سے پڑھنے والوں کی بابت آیا ہے کہ تم ان سے پہلے پڑھ لیا کرو ۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الصلوۃ،نماز کا بیان، ج2 ص76 

محدث فتویٰ


تبصرے