سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(106) ماہوار تنخواہ میں زکوٰۃ کا حکم

  • 7830
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 806

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 میں ملازم ہوں اور میری تنخواہ تین ہزار ریال ہے۔ کیا مجھ پر زکوٰۃ واجب ہے اور اس کی مقدار کیا ہوگی جبکہ میں اس سے تھوڑی سی رقم یعنی چھ سو ریال خرچ کرتا ہوں۔  (ابراہیم۔ س۔ منطقہ الجنوب)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

 جب اس تنخواہ کی رقم پر سال کا عرصہ گزر جائے اور وہ حد نصاب کو پہنچ جائے تو آپ پر زکوٰۃ واجب ہے اور اگر اس سے کم رہے تو اس میں زکوٰۃ نہیں ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ابن بازرحمہ اللہ

جلداول -صفحہ 114

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ