السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قبلہ کی طرف پاؤں پھیلانے یا چارپائی کی پائین کرنے کی ممانعت میں کوئی حدیث وارد ہے؟اگر کوئی شخص عمداً قبلہ کی طرف پاؤں کرے تو کیا وہ ازروئے شریعت مجرم ہے۔؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کی ممانعت میں صریح حدیث نہیں آئی۔ اس میں تشدّدنہیں چاہیے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب