سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(213) حیض ونفا س والی عورت کا وداع کیسے ہوگا

  • 7578
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1451

سوال

(213) حیض ونفا س والی عورت کا وداع کیسے ہوگا
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

حیض ونفا س والی عورت کس طرح طواف وداع کرے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حیض ونفا س والی عورت کے لئے وداع نہیں ہے کیونکہ ابن عباس

رضی اللہ عنہ سے یہ ثابت ہے کہ لوگوں کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ ان کا آخری وقت

بیت اللہ میں گزرے ہاں البتہ حائضہ عورت سے تخفیف کردی گئی ہے

 (متفق علیہ) ۔اہل علم کے نزدیک نفا س والی عورت کے لئے بھی وہی حکم ہے ،جوحائضہ کے لئے ہے۔

 

 

مقالات وفتاویٰ ابن باز

صفحہ 300

محدث فتویٰ

تبصرے