ایک عورت نےتمام مناسک حج خوداداکئےمگررمی جماراس نےکسی اورکےسپردکردی کیونکہ اس کےہمراہ ایک چھوٹابچہ بھی تھا،یادرہےیہ اس کافرض حج تھاتواس کےباےمیں کیاحکم ہے؟
کوئی حرج نہیں،اس کی طرف سےوکیل کارمی جمارکرناجائزہےکیونکہ رمی جمارکےوقت بھیڑکی وجہ سےعورتوں کےلئےبہت خطرہ ہوتاہےخصوصااس کےلئےجس کےپاس بچہ بھی ہو۔