جب انسان اپنے مال کی زکوۃ اداکرے اوروہ بہت قلیل مثلا صرف دوسوریال ہوتوکیا وہ صرف ایک ضرورت مند گھر کو دینی افضل ہے یا مختلف گھروں میں تقسیم کردی جائے توافضل ہے؟جزاکم اللہ خیرا۔
جب زکوۃ کی مقدار کم ہو توایک ضرورت مند کو دینی اولی اورافضل ہے کیونکہ اگر زکوۃ کم ہوگی اوراسےزیادہ گھروں میں تقسیم کردیا جائے گا تواس کی افادیت کم ہوجائے گی۔