سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(68) صبح اورشام صرف دو نمازپڑھنا

  • 749
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 1109

سوال


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک مولوی نےمسئلہ بیان کیا ہےکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےپاس ایک آدمی آیا اس نے آکرکہا کہ میں صبح اورعشاکی نماز اداکروں گا اگر منطورہے تواسلام لاتاہوں۔آپ نےاس کودونمازپڑھنےکی اجازت دے دی۔یہ حدیث کہاں ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

یہ حدیث بالکل جھوٹ ہے کسی کتاب میں نہیں ہے۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الصلوۃ،نماز کا بیان، ج2 ص57 

محدث فتویٰ


ماخذ:مستند کتب فتاویٰ