سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(47) حرم شریف آتے جاتے اس کی عورتیں پردہ وغیرہ کا لحاظ نہیں کرتیں

  • 7378
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 905

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آپ ایسے شخص کو کیا نصیحت فرماتے ہیں جو اجروثواب کی غرض سے مکہ جاتا ہے لیکن حرم شریف آتے جاتے اس کی عورتیں پردہ وغیرہ کا لحاظ نہیں کرتیں اور اس پر وہ ان کی نگرانی بھی نہیں کرتا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کا مکہ جانا جائز ہے اور اس کو رمضان المبارک میں عمرہ کا ثواب بھی ملے گا۔ بس اسے چاہئے کہ وہاں بھی اپنی عورتوں کو بے پردگی اسی طرح روکے جیسے اپنے شہر میں منع کرتا ہے۔ اس کے مکہ جانے اور عورتوں کے بے بردہ نکلنے میں کوئی تلازم نہیں ہے۔

 

فتاوی مکیہ

صفحہ 34

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ