سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(23) مردوں کے لیے تراویح پڑھتے رہنا افضل ہے یاکہ طواف کرنا؟

  • 7354
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1362

سوال

(23) مردوں کے لیے تراویح پڑھتے رہنا افضل ہے یاکہ طواف کرنا؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

چونکہ تراویح کے دوران عورتوں کو طواف سے روکا جاتا ہےتو کیا مردوں کے لیے تراویح پڑھتے رہنا افضل ہے یاکہ طواف کرنا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

افضل یہ ہے کہ نماز تراویح پڑھتے رہیں تا کہ انہیں پوری رات کہ قیام کا ثواب ملے اور طواف تو دوسرے وقت بھی کیا جا سکتا ہے۔

 

فتاوی مکیہ

صفحہ 21

محدث فتویٰ

تبصرے