سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(22) دعا کے بعد اپنے چہرے پر ہاتھوں کا پھیرنا کیسا ہے؟

  • 7353
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 977

سوال

(22) دعا کے بعد اپنے چہرے پر ہاتھوں کا پھیرنا کیسا ہے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صفا اور مروہ پر یا مطلقاً دعا کے بعد اپنے چہرے پر ہاتھوں کا پھیرنا کیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حقیقت یہ ہے کہ دعا کے بعد ہاتھوں کا چہرے پر پھیرنا مشروع نہیں ہے کیونکہ آپﷺ سے اس بارے میں کچھ بھی ثابت نہیں ہے۔

 

فتاوی مکیہ

صفحہ 21

محدث فتویٰ

تبصرے