سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(49) جہری نمازوں میں جہری بسم اللہ پڑھنے کا مسئلہ

  • 730
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1736

سوال

(49) جہری نمازوں میں جہری بسم اللہ پڑھنے کا مسئلہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا قراء ت بالجہر کے ساتھ بسم اللہ بھی جہری پڑھے یا سری ۔ اور یہ جو حدیث ہے :

«عن انس ان النبی وابابکروعمرکانوا يفتتحون الصلوة بالحمدالله رب العلمين۔

 کیا یہ حدیث صحیح ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

بسم اللہ دونوں طرح درست ہے خواہ سری یا جہری آہستہ پڑھنے کی دلیل ہے جوآپ نے بیان کیاہے۔ اور جہری کی دلیل نعیم کی حدیث ہے جو انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ہے۔ اور وہ نسائی میں ہے۔ تفصیل کے لیے ہماری کتاب آمین و رفع الیدین ملاحظہ فرمائیں۔

وباللہ التوفیق

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الصلوۃ،قراءت کا بیان، ج2 ص138 

محدث فتویٰ


تبصرے