نماز میں عورتوں کے پاؤں ڈھانپنے کے متعلق سعودیہ وغیرہ (عرب دنیا) میں بالعموم فقہاء زیادہ زور دیتے ہیں،اس کا کیا حکم ہے۔؟تو کیا ایسے میں عورتوں کا نماز میں پاوں ڈھانپنے میں زیادہ احتیاط اور تقویٰ نہیں؟
بلاشبہ تقوی کے پہلو سے آپ کی بات درست ہے لیکن تقوی اور فتوی میں فرق ہوتا ہے۔ وہاں اس تھریڈ میں مقصود کلام یہی تھا کہ عورت کے لیے نماز میں پاوں کھلے رکھنے کا جواز ہے۔
ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
فتاویٰ علمائے حدیثجلد 2 کتاب الصلوۃ |