سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(716) گھر کے ہر فرد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم

  • 7269
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1090

سوال

(716) گھر کے ہر فرد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں نے قربانی کے لئے دس بقرے خریدے ہیں، ایک اپنے لیے ، دوسرا اپنی بیوی اور بیٹی، امی اور چھوٹے بھائی کے لیے، کیا اس طرح سے کرنا جائز ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگرچہ ایک جانورہی تمام گھر والوں کی طرف سے کفایت کر جاتا ہے ،لیکن اگر اللہ نے وسعت اور گنجائش دی ہو تو ہر فرد کی طرف سے بھی قربانی کی جاسکتی ہے، ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، بلکہ کثرت ثواب کا باعث ہے۔

ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ

جلد 2

تبصرے