سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(525) وقف چیز کی بیع درست نہیں

  • 7258
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-04
  • مشاہدات : 931

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک مسجد ہے۔ جس میں لوگوں نے کھیت وقف کئے ہوئے ہیں۔ لیکن کھیت کی آمدنی بہت تھوڑی ہے۔ لہذا ان کھیتوں کو فروخت کرکے کوئی اورجائداد جس کی آمدنی کھیتوں کی آمدنی سےزیادہ ہو خرید کرسکتے ہیں یا نہیں۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

وقف چیز کی بیع درست نہیں۔ لہذا کھیت کو بیچنا جائز نہیں

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 2 ص 573

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ